ڈینیل پرل کیس: ملزمان کی شکایت پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈینیل پرل کیس میں ملزمان کی شکایت پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کی نظربندی کے کیس کی سماعت کی جس دوران ملزمان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ […]