کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں اسکول 6 جون تک بند رہیں گے

وفاقی وزارت تعلیم نے ملک کے مختلف شہروں میں اسکولز 6 جون تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق وزارت تعلیم کی جانب سے کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور،کوئٹہ اور مظفرآباد سمیت کئی شہروں میں اسکولز 6 جون تک بند رکھنے کا اعلان کیا گیاہے۔ وزارت تعلیم کا کہنا ہےکہ فیصل […]