کرونا ،ڈاکٹر اور ہم!

پہلی مرتبہ جب لاک ڈاؤن ہوا تو ایک عجیب سی صورتحال تھی، خوف، مایوسی، بھوک، موت اور تنہائی کے وسوسے ایک ساتھ آئے، سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کیا ہو رہا ہے؟ اس ماحول میں کچھ کرنا ہے یا خاموشی کیساتھ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہنا ہے؟ یہ وہ وقت تک جب بھائی […]