کسی شخص کے انفرادی فعل کو ادارے سے جوڑنا مناسب نہیں : طاہر اشرفی
لاہور: چیئرمین متحدہ علماء بورڈ اور وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ کسی شخص کے انفرادی فعل کو ادارے سے جوڑنا مناسب نہیں۔ ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ لاہور واقعے کی فرانزک تحقیقات کرائی جائیں اور جرم ثابت ہونے ہر مجرم کو الٹا لٹکا دیا جائے۔ انہوں […]