خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع شدید مالی اورانتظامی مسائل سے دوچار

خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع شدید مالی اورانتظامی مسائل سے دوچار ، بجٹ پاس ہوئے پانچ ماہ سے زائد گزر گئے 16محکمے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈ میں ایک پائی بھی استعمال نہ کرسکے ، باقی محکمے بھی پانچ مہینوں کے دوران صرف چار فیصد فنڈ تک ہی استعمال کرسکے ، خیبرپختونخوا رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ […]

‘پہلی گولی’کا جشن اورمقبول بٹ کی اجنبی روح

اے قلب شناسا ماتم کر اے چشم بینا سوگ منا جو روشنی بانٹنے آیا تھا وہ چاند وہ سورج ڈوب گیا تاریخ انسانی کے پنوں پر جمی گرد جھاڑ کر بغور مطالعہ کیا جائے تو کئی پرتیں کھل جائیں گی کہ کوئی بھی شخصیت اقتدار و مال کے انبار سے زندہ نہیں رہتی بلکہ افکار […]

کراچی: 7 سالہ لڑکے کا ریپ کے بعد قتل

کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے ایک کوچنگ سینٹر میں 7 سالہ بچے کو مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا۔ نیو ٹاؤن پولیس حکام کے مطابق لڑکے کی لاش نیشنل اسٹیڈیم کے قریب کوچنگ سینٹر کی عمارت سے ملی۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ لاش کو سول ہسپتال […]

6نومبر47ء:جب کشمیریوں پر قیامت ٹوٹی

22 اکتوبر کی قبائلی یلغار اور 27 اکتوبر کی غاصبانہ مداخلت کے بعد کشمیریوں کی تاریخ کا الم ناک ترین دن 6 نومبر 47ء تھا ۔ اس دن ہزاروں کشمیریوں کو ڈوگرہ اور بھارتی افواج نے دھوکہ دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔ انہیں یہ جھانسہ دیا کہ آپ اگر سرحد پار […]