کشمیری شناخت کا تنازع اور غزہ ماڈل کی تیاری

نہیں معلوم کشمیری قوم اور کتنے حصوں میں بکھرتی چلی جائے گی ؟ جب بھی لفظ کشمیری کہو ۔۔۔۔ تو کہیں سے کوئی کہتا ہے کشمیری تو صرف صوبہ کشمیر کے بسنے والے ہی ہوتے ہیں ، باقی تو کہیں جم وال ہیں تو کہیں ڈگر دیش کے باسی، کوئی پونچھی ہے تو کوئی پہاڑی، […]