نمل میں کشمیر کانفرنس اور چند سُلگتے سوال

5 اکست 2019 کو ہندوستان نے ریاست جموں و کشمیر کو تحلیل کرکے حصے بخرے اور ان کا درجہ کم کر کے ہندوستان میں ضم کرنے کیا تو اس کے خلاف پاکستان بھر میں بالخصوص اور دنیا بھر میں بالعموم غم وغصہ کی جو لہر اٹھی اس کی باز گشت NUML ( نیشنل یونیورسٹی آف […]