بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ہے!

آزادکشمیر پر مسلط ارباب اختیار کے نزدیک ہماری حیثیت لائیو سٹاک (منافع کیلئے مال مویشی پالنا) سے زیادہ نہیں ، ہم وہ شیور مرغیاں ہیں جو صرف ذبح ہونے کیلئے پیدا ہوتے ہیں ایک حادثے کے نتیجے میں وجود میں آنے والی اس بلدیہ نما ریاست پر مسلط طبقے کے نزدیک آئین وقانون اخلاقیات انسانی […]