کورونا سے مُلاقات کی بے ذائقہ سی کہانی

یہ کہانی اکتوبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوئی۔ ہوا یہ کہ ایک شام باہر سے کھانا کھانے کے بعد واپس آ رہا تھا تو مجھے بدن ٹوٹتا ہوا محسوس ہوا۔ جسم کے انگ انگ میں دھیمے سے درد کی لہر دوڑنے لگی۔ راستے میں چائے کے ڈھابے پر بیٹھا، پھر کچھ دیر بعد گھر […]