ہفتہ : 29 مئی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغانستان میں کورونا وبا کی تیسری لہر، تعلیمی مراکز بند[/pullquote] افغانستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام تعلیمی مراکز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ افغان وزرت صحت نے ملک بھر میں تمام تر اسکول، یونیورسٹیاں، اور دیگر تعلیمی مراکز آئندہ دو ہفتوں کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا […]