بچے کو پڑھائی زہر لگتی ہے؟ اُسے بتائیں آپ اُس کا مسئلہ منٹوں میں حل کر سکتے ہیں ۔۔۔ کیسے؟

زرا سی نیت ہو، آؤٹ آف باکس تِھنکنگ ہو، سوچ ہو، شمولیت، خلوص، اور ذرا سا تردّد تو آپ اپنے بچے کا اسکول والا اکیڈیمک سفر خوشگوار بنا سکتے ہیں۔ بیشتر بچے پڑھائی میں کمزور یا اوسط درجہ چلا کرتے ہیں۔ ذہین، سمجھدار، خوبیوں والے مگر نصابی کتابیں اِنہیں زہر لگتی ہیں۔ بس اوسط درجہ […]