ہم نے سندھ کی عوام پر پیسہ خرچ کرنا ہے، سندھ کی حکومت پر نہیں، اسد عمر کا جواب

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تنقید کا جواب دے دیا۔ اسد عمر کا کہنا تھاکہ ہماری حکومت کے تین سالوں میں سندھ کےمنصوبوں کیلئے 32 فیصد زائد رقم رکھی گئی جبکہ عمران خان وہ وزیر اعظم ہیں جنھوں نے سندھ کیلئے تاریخی پیکج کا اعلان کیا۔ […]