یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد

ایک عالمگیر نظامِ اقدار چیلنج بن کر ہمارے سامنے کھڑا ہے۔ یورپین پارلیمنٹ کی سفارشات اس وقت زیرِ بحث ہیں۔ ہمارے خلاف کم وبیش اتفاقِ رائے سے ایک قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ مقدمہ یہ ہے کہ پاکستان کے قوانین مذہبی آزادی کی بنیادی قدر سے متصادم ہیں۔ نظامِ عدل ان کی زد میں آنے […]