یوسف بُچھ کی بعد ازمرگ تحسین چہ معنیٰ دارد؟

سرینگر سے تعلق رکھنے والے یوسف بچھ صاحب جو اپنی ذہانت، فطانت ، گہرے مطالعے ، تاریخ کشمیر کے انسایکلو پیڈیا مانے جاتے تھے، انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کشمیر سول سروس سے کیا لیکن مقبوضہ کشمیر حکومت کی ملازمت چھوڑ کر آزاد کشمیر تشریف لائے جہاں وہ کچھ عرصہ کے لئے میر واعظ […]