یہ معاشرہ؟

وحشت سی طاری ہے جس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔صرف ایک دن، صرف چند خبریں کافی ہیں۔’’کبوتر بازی سے منع کرنے پر چھوٹے نے بڑے بھائی کو قتل کردیا‘‘’’جائیداد کے جھگڑے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا‘‘’’والد نے بیٹی کا شناختی کارڈ بلاک کرا دیا‘‘’’پولیس کے ہاتھوں طالب علم قتل‘‘ ’’ماں نے چھٹی […]