حامد میر پر کیپیٹل ٹاک پروگرام کرنے پر پابندی عائد

‏گذشتہ بیس برس سے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک کے میزبان حامد میر پر دوسری بار پابندی عائد کر دی گئی ۔ پہلی پابندی ان پر سابق آمر پرویز مشرف کے دور میں عائد کی گئی تھی. جیو نیوز نے اپنے معروف پروگرام کیپیٹل ٹاک کے اینکر پرسن حامد میر پر پابندی عائد کر […]