18 سال سے زائد عمر کے افراد کی بھی ویکسی نیشن کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے کورونا سے بچاؤ کے لیے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی بھی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے بتایا کہ 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن 3 […]