توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے جانے والے مشال کیلئے پاکستان کی پارلیمان میں دعا

قومی اسمبلی کی حالیہ تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے جانے والے کسی شخص کے لیے دعائے مغفرت کروائی گئی ہو. پاکستان کی پارلیمان کے ایوانِ زیریں یعنی قومی اسمبلی میں جمعے کو صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں عبدالوالی خان یونیورسٹی میں مبینہ طور پر […]

بےبس آدمی کےاندرکا زہر

انگریزی کا ایک مشہور محاورہ ہے کہ the dust is settled now. مشرف کے جانے کے بعد یہ ڈسٹ سیٹل ہو چکی اور ہمیں اس سے یہ سبق حاصل ہوا کہ جمہوریت نام کی کوئی بھی چیز وطن عزیز میں نہ پہلے تھی اور نہ آج ہے. جمہوریت عوام کے نمائندوں کو عوام کے زریعے […]

ماڈل دینی مدرسے کی پرنسپل یتیم بچیوں کی رقم اڑا گئی، وزارت مذہبی امور نے فائل ٹھپ کر دی

ممتاز عالم دین ڈاکٹر محمود احمد غازی کے تشکیل کردہ پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے تحت اسلام آباد ، کراچی اور سکھر میں تین مدارس قائم کئے گئے تھے ، 2002 میں قائم کئے گئے ان مدارس میں ایک ہزار سے زائد طلبہ وطالبات کو تعلیم دی جا رہی ہے ۔ اسلام آباد میں طالبات […]

خدا کے لیے ان بچوں کو بچاؤ

سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عمر کا والد فوت ہو چکاہے ۔ والد کی وفات اور شام میں جنگ کی وجہ سے عمرکے ننھے کندھوں پر  اپنے خاندان کی کفالت کا بوجھ آن پڑا تھا ۔ تین چھوٹے بھائی اور ایک بیمار ماں   عمر اسکول چھوڑ کر ایک […]

اٹک خود کش دھماکہ ، وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزداہ سمیت 10 افراد جاں بحق

      وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے ڈیرے شادی خان میں جرگے کے دوران آج اتوار کی دوپہر 11 بجے خود کش حملہ ہوا جس کے نتیجے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ دھماکے  25 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں حضرو ،اٹک اور راولپنڈی […]

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی، پاکستانی بچے نے دنیا کو حیران کر دیا

طاہر عمر آئی بی سی اردو ،اسلام آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آٹھویں کلاس میں اُسے اپنے دوستوں کے ذریعے انٹرنیٹ سے واقفیت ہوئی،دوسروں کی دیکھا دیکھی اس نے بھی فیس بک کا استعمال شروع کردیا، آہستہ آہستہ اس کا رجحان ہیکنگ کی طرف ہونے لگا۔ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے ہر دوسرے تیسرے کے ذہن میں ہیکر بننے […]

افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ

افغان طالبان اپنی قیادت کے حوالے سے عجیب کشمکش کا شکار ہیں اور کئی دھڑوں کے وجود میں آنے کی وجہ سے طالبان میں بے چینی اور اضطراب بڑھ گیا ہے ۔ ملا عمر کے بھائی ملا عبدالمنان نے کہا ہے کہ طالبان قیادت کے انتخاب کا حق 5 افراد کو نہیں بلکہ 18 رکنی […]

خواہشات کے کھلونے

صد ف بنت انصاف اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ارے سن … دل کے ساتھ… تیرا کیا لفڑا چل رہا ہے آج کل ؟ اسے کیوں نہیں کرنے دے رہے اسکا […]

پورا رمضان آذان اور عبادت نہیں کرنےدی گئی

قدوس سید آئی بی سی اردو، اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ روہنگیا مسلمانوں کی تنظیم گلوبل روہنگیا سینٹر نے دنیا بھر کے  مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مظلوم روہنگیا مسلمانوں کو یاد رکھیں ۔ گلوبل روہنگیا سینٹر کے صدر شیخ عبداللہ سلامت معروف نے مکة المکرمة سے  […]

لیو نیکو وائوچ ٹالسٹائی کا عجیب و غریب کام

سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔   لیو نیکو وائوچ ٹالسٹائی روس کا معروف ادیب اور دانشور تھا ۔ اسے لیو ٹالسٹائی کے نام سے جانا جاتا ہے ۔وہ 28 ستمبر 1828 کو پیدا ہوا اور 20 نومبر 1910 کو وفات پا گیا ۔۔ وہ اپنے عہد کا عظیم ناول نگار […]