افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ

افغان طالبان اپنی قیادت کے حوالے سے عجیب کشمکش کا شکار ہیں اور کئی دھڑوں کے وجود میں آنے کی وجہ سے طالبان میں بے چینی اور اضطراب بڑھ گیا ہے ۔ ملا عمر کے بھائی ملا عبدالمنان نے کہا ہے کہ طالبان قیادت کے انتخاب کا حق 5 افراد کو نہیں بلکہ 18 رکنی […]

پورا رمضان آذان اور عبادت نہیں کرنےدی گئی

قدوس سید آئی بی سی اردو، اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ روہنگیا مسلمانوں کی تنظیم گلوبل روہنگیا سینٹر نے دنیا بھر کے  مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مظلوم روہنگیا مسلمانوں کو یاد رکھیں ۔ گلوبل روہنگیا سینٹر کے صدر شیخ عبداللہ سلامت معروف نے مکة المکرمة سے  […]

لارڈ نزیر احمد نے ڈاکٹر طاہر القادری کی مخالفت کیوں کی ؟

فرید قریشی لندن ۔ ۔ ۔ قویلئیم فاونڈیشن نامی متنازعہ تھنک ٹینک کا مشکوک ایجنڈا سپورٹ کرنے پر لارڈ نذیر احمد علامہ طاہر القادری سے ناراض۔ قادری صاحب کے پروگرام میں شرکت سے معذرت کر لی۔ ڈیلی ٹیلگراف کے مطابق علامہ طاہرالقادری نے برطانوی مسلمان بچوں کے لئے "اسلامی شدت پسندی” کے حوالے سے لازمی […]

حکومت نے دینی مدارس کا الحاق شروع کر دیا

سبوخ سید  ۔ ۔ ۔ اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے غیر سرکاری دینی مدارس کا الحاق شروع کر دیا ہے پاکستان اسلامک ایجوکیشن کمیشن نام کی تبدیلی بھی جلد متوقع ہے طویل عرصہ بعد حکومت پاکستان کا تعلیمی ادار ے” پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ“ نے ملک  بھر میں […]

خام خیال نہ بنیں، پاکستان کو باقی رہنا ہے۔

سرفراز حسن  اسلام آباد  اکیسویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے آبزرویشن دی کہ ریاست آئین ہے، اگرآئین شکنی ہو تو عدالتیں یہاں بیٹھی ہیں، خام خیال نہ بنیں، پاکستان کو باقی رہنا ہے۔ جسٹس سرمدجلال عثمانی کا کہنا تھا کہ صرف مذہبی رحجان والے ہی کیوں، دیگر افراد […]

بول ٹی وی کی مجبور نشریات

نگہت نگار اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بول ٹی وی نے اپنی باقاعدہ نشریات کا آغاز کر دیا ہے لیکن ملک کے اکثر علاقوں میں ناظرین بول نیوز  کی نشریات دیکھنے سے محروم ہیں ۔ ایگزیکٹ اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد چینل کے سی ای او شعیب شیخ  اور وقاص […]

پاکستان میں دہشت گردی کم ہوئی ، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گردی سے متعلق 2014 کی رپورٹ جاری کردی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے مختلف ممالک میں دہشت گردی کے واقعات سے متعلق 2014 کی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق  2014 میں دنیا کے 95 ممالک دہشت گردوں کی کارروائیوں […]

آپ کی پوری خبر شائع ہوگی

آئی بی سی اردو کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے قارئین تک درست معلومات اور تمام فریقوں کا مکمل مؤقف پہنچانے کے لیے ان کی پریس ریلیز شائع کرے گا ۔ آئی بی سی اردو تمام طبقات کی رائے اور ان کی آزادی کا احترام کرتا ہے اور اس بات کو یقینی […]

آزادی کے نام پر دھوکا دیا گیا

درنایاب خضدار بلوچستان کے ضلع خضدار میں بلوچستان لبریشن آرمی کے دو فراری کمانڈروں نے 57 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر صوبائی وزیر ثنا اللہ زہری کا کہنا تھا کہ جن نوجوانوں کو آزادی کے نام پر ورغلایا گیا تھا ،آج وہ اس سازش کو سمجھ گئے […]