منگل : 2 جنوری 2018 ، پاکستان : اب تک کی اہم ترین خبریں

[pullquote]نیب ریفرنس: احتساب عدالت میں ہائیکورٹ کا حکم نامہ پیش[/pullquote] اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے اسحٰق ڈار کے خلاف دائر آمد سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں نیب کے خصوصی پراسیکیوٹر عمران شفیق نے احتساب عدالت میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی کاپی پیش کردی۔خیال رہے کہ احتساب […]