چین اور افغانستان کی افغان طالبان کو مذاکرات کی دعوت

بیجنگ میں چین،پاکستان،افغانستان کےوزرائےخارجہ کےدرمیان سہ فریقی مذاکرات میں تینوں ممالک نے سیاسی مصالحتی عمل کو فروغ دینے پراتفاق کیاہے۔ سہ فریقی مشاورتی اجلاس سے خطاب میں وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سہ فریقی فورم سے افغانستان میں پائیدار امن کے لیے پُر امید ہیں اورافغانستان پاکستان ایکشن پلان پر عمل درآمد کے […]