ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان نے اپنی عبوری کابینہ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان جو آزاد آن لائن میڈیا آرگنائزیشنز پر مشتمل ہے ، نے اپنی عبوری کابینہ کا اعلان کیا ہے۔ آئی بی سی اردو کے ایڈیٹر سبوخ سید ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان کی عبوری کابینہ کے چیئرمین منتخب ہوئے ۔ عدنان خان کاکڑ ، ایڈیٹر ہم سب (ڈپٹی […]