مشرف کو گرفتار کر کے لاؤ ورنہ ۔ ۔ ۔

راولپنڈی میں لال مسجد اسلام آباد  کے نائب خطیب غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت کے دوران قائم مقام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشارت مفتی نے پرویز مشرف کی حاضری سے مستقل استثنا کی درخواست کو مسترد کر دی ۔ جج نے پرویز مشرف کو  آئندہ سماعت میں پیشی کا حکم دیتے ہوئے نا […]

نواز شریف کا جنرل راحیل شریف سے ہنگامی رابطہ

وزیراعظم نوازشریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے آصف زرداری کے حالیہ بیان کے تناظر میں گفتگو کی ہے. وزیراعظم نے آپریشن ضرب عضب میں کامیابیوں پر مسلح افواج کو خراج تحسین بھی پیش کیا ۔ وزیر اعظم نوازشریف نے ماسکو میں موجود آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ٹیلی […]

امریکا میں چرچ پر حملہ ،9 قتل

رابعہ سید مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی بی سی اردو چارلسٹن امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں مسلح شخص نے چرچ میں فائرنگ کردی جس سے 9 افرادہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ چارلسٹن میں افریقی امریکن کے تاریخی امینوئل چرچ میں پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ اکیس سالہ سفید فام نوجوان نے کی ۔ واقعے کے […]

پیپلز پارٹی میں بڑی تبدیلیاں ،انکلز کی چھٹی

نگہت ظفر آئی بی سی اردو ،اسلام آباد       پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر جبکہ موجودہ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کے لیے مشاورت کی ہے ۔ سابق وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے اس بات کی تصدیق کر تے ہوئے کہا […]

چاند پھر تنازعے کا شکار ہو گیا ۔

      مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کی ہے کہ پورے ملک میں کہیں بھی چاند نظرآنے کی اطلاعات موصول نہیں ہو ئیں اس لیے پاکستان میں پہلا روزہ 19 جون کو ہو گا ۔ انہو ں نے کہا کہ جامعة الرشید کے مراکز فلکیات کی جانب سے […]

مکہ المکرمہ ، شاندار انتظامات ،لاکھوں شریک

سید احمد شاہ مکہ المکرمہ   دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے سعودی شہر مکہ کی مسجد الحرام نہایت اہم ہے خاص کر رمضان میں دنیا کی سب سے بڑی اس مسجد میں ہونے والی تراویح کی نماز کو ناصرف وہاں موجود لاکھوں لوگ سنتے ہیں، بلکہ ٹی وی چینلز کے ذریعے براہ راست اسے […]

نااہلی کا خوف اکیسویں ترمیم کی منظوری کا سبب بنا

رابعہ رحمان آئی بی سی اردو ،اسلام آباد فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق آئین میں کی گئی اکیسویں ترمیم کے مقدمہ کی سپریم کورٹ کے فل بنچ میں ہوئی تو ترمیم منظور کرنے والے پارلےمنٹرینز کے ضمیر سے متعلق ججز نے تنقیدی ریمارکس دیئے.سندھ ہائی کورٹ بار کے وکیل کا بھی کہنا تھا کہ […]

ضرب عضب کا ایک سال مکمل

قدوس سید اسلام آباد   ضرب عضب کا ایک سال ، 2763 دہشتگردہلاک ، 347 افسر و جاں بحق  آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ دوہزار 763 دہشت گرد مارے گئے۔ فاٹا، شمالی وزیرستان خیبر ایجنسی میں فوج نے کامیابیا ں حاصل کیں۔   خطرناک 218 دہشت گرد بھی مارے گئے ۔ […]

آزادی کے نام پر دھوکا دیا گیا

درنایاب خضدار بلوچستان کے ضلع خضدار میں بلوچستان لبریشن آرمی کے دو فراری کمانڈروں نے 57 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر صوبائی وزیر ثنا اللہ زہری کا کہنا تھا کہ جن نوجوانوں کو آزادی کے نام پر ورغلایا گیا تھا ،آج وہ اس سازش کو سمجھ گئے […]

سزائے موت قانونی ہے

پاکستان میں سزائے موت پر عمل درآمد سے متعلق یورپی یونین نے اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے ۔ یورپی یونین کے خدشات کے حوالے سے جب پاکستانی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ پاکستانی قانون کےمطابق سزائے موت کی حیثیت قانونی ہے اور اس حوالے […]