بول ٹی وی کی مجبور نشریات

نگہت نگار اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بول ٹی وی نے اپنی باقاعدہ نشریات کا آغاز کر دیا ہے لیکن ملک کے اکثر علاقوں میں ناظرین بول نیوز  کی نشریات دیکھنے سے محروم ہیں ۔ ایگزیکٹ اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد چینل کے سی ای او شعیب شیخ  اور وقاص […]

گرمیوں میں روزہ نہ رکھنے کا فتویٰ

سوشل میڈیا پر ایک عرصے سے جعلی فتوؤں کی بھر مار ہے ۔ ان فتوؤں میں کہیں شراب کو حلال قرار دیا گیا ہے تو کہیں ہم جنس پرستی کو جائز قرار دینے کی سند جاری کی گئی ہے ۔ ابھی ایک تازہ فتویٰ سوشل میڈیا پر شئیر کیا جارہا ہے جس میں کہا گیا […]

بابا آپ رہنے دیں ، بلاول نے پارٹی سنبھال لی

زینب شہزادی کراچی زرداری آؤٹ ، بلاول نے پیپلز پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس 21 جون کو نوڈیرو میں طلب کر لیا گیا ہے. اجلاس پارٹی چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے طلب کیا ہے جس کی صدرات بھی بلاول بھٹو ہی کریں گے پیپلز پارٹی […]

پاکستان میں دہشت گردی کم ہوئی ، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گردی سے متعلق 2014 کی رپورٹ جاری کردی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے مختلف ممالک میں دہشت گردی کے واقعات سے متعلق 2014 کی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق  2014 میں دنیا کے 95 ممالک دہشت گردوں کی کارروائیوں […]

آئی ایس آئی کے مجرم کو سات سال کی سزا

واشنگٹن آئی ایس بی اردو آئی ایس آئی کے  دفتر پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی مالی مدد فراہم کرنے والے مجرم کو ساڑھے سات سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ آئی ایس آئی کے دفتر پر حملہ کرنے کے الزام میں51 سالہ ریا ض قادر خان کو گرفتار کیا گیا تھا. ریاض […]

آپ کی پوری خبر شائع ہوگی

آئی بی سی اردو کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے قارئین تک درست معلومات اور تمام فریقوں کا مکمل مؤقف پہنچانے کے لیے ان کی پریس ریلیز شائع کرے گا ۔ آئی بی سی اردو تمام طبقات کی رائے اور ان کی آزادی کا احترام کرتا ہے اور اس بات کو یقینی […]

مسلمانوں کے معاملے میں عالمی ضمیر بے حس ہے، حافظ سعید

زینب شہزادی آئی بی سی اردو ، کراچی جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم کے باوجود عالمی ضمیر نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی۔ وہ جمعے کے روز اردو سائنس یونیورسٹی گراؤنڈ گلشن اقبال کراچی  میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر […]