مولانا فضل الرحمان سے ڈیل کرنا کتنا مشکل کتنا آسان ؟

آزادی مارچ کراچی سے شروع ہوا ویسے ہی مولانا کے اغراض و مقاصد اور ان کی ذات پر رکیک سوشل میڈیائی حملے شروع ہو گئے۔ کوئی گمراہ کہہ رہا ہے کہ پیپلز پارٹی شکرانے کے نوافل ادا کرے گی جب کل مولانا کموں شہید پار کر کے سندھ سے پنجاب میں داخل ہوں گے۔ کوئی […]

جانتاہوں کس نےاور کیوں میرا شناختی کارڈ منسوخ کروایا.حافظ حمد اللہ

جے یو آئی ف کے رہ نما حافظ حمد اللہ اکثر ٹی وی چینلز پر اپنی جماعت کا موقف بڑے زور دار انداز میں بیان کرتے ہیں . پیمرا کی جانب سے میڈیا پر ان کے بیانات نشر کرنے کی پابندی کے بعد اآئی بی سی اردو نے ان کا خصوصی انٹرویو کیا . اس […]

بےبس آدمی کےاندرکا زہر

انگریزی کا ایک مشہور محاورہ ہے کہ the dust is settled now. مشرف کے جانے کے بعد یہ ڈسٹ سیٹل ہو چکی اور ہمیں اس سے یہ سبق حاصل ہوا کہ جمہوریت نام کی کوئی بھی چیز وطن عزیز میں نہ پہلے تھی اور نہ آج ہے. جمہوریت عوام کے نمائندوں کو عوام کے زریعے […]

ہم توچاہتے تھے لیکن آمریت نےنہیں چھوڑا

ویسے تو سرکاری افسر کے بیٹے کا معمولی سے سکول میں پڑھنا ایک اچھنبے کی بات ہے مگر شہر پشاور کے مضافات میں واقع جس سکول سے میں نے تعلیم حاصل کی وہاں ایک سرکاری محکمہ کے افسر کا بیٹا بھی میرا ہم جماعت تھا۔ اقبال نامی ہم جماعت انتہائی نالائق تھا اور امتحانی مشقوں […]

بچےکودینی تعلیم دیں یا د نیاوی،ایک تلخ مگرفکرانگیزتحریر

تحریر : قاری محمد حنیف ڈار، ابو ظہبی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ پاک نے جب انسان کو پیدا فرمانے کا اعلان فرمایا تو فرشتوں نے عرض کیا کہ مالک کیا ھم سے عبادت میں کوئی کوتاھی ھو گئ ھےجو نئی تخلیق کی ضرورت پڑی ،ھم صبح شام آپکی تسبیح و تحمید کر تو […]

فضل الرحمان نائن زیرو کیوں گئے تھے ؟

تحریر : فرنود عالم اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بحث گرم ہے۔ تو کچھ پرانی باتیں دوہرا دی جائیں۔ سنیں۔ مولانا فضل الرحمن صاحب وہ لیڈر ہیں جن کا نظریہ دو سو ڈگری میں اپنے ہم فکر طبقے سے ہی متصادم ہے۔ یہ بجا کہ مولانا صاحب کے اور ان […]

خواہشات کے کھلونے

صد ف بنت انصاف اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ارے سن … دل کے ساتھ… تیرا کیا لفڑا چل رہا ہے آج کل ؟ اسے کیوں نہیں کرنے دے رہے اسکا […]

پورا رمضان آذان اور عبادت نہیں کرنےدی گئی

قدوس سید آئی بی سی اردو، اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ روہنگیا مسلمانوں کی تنظیم گلوبل روہنگیا سینٹر نے دنیا بھر کے  مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مظلوم روہنگیا مسلمانوں کو یاد رکھیں ۔ گلوبل روہنگیا سینٹر کے صدر شیخ عبداللہ سلامت معروف نے مکة المکرمة سے  […]

داعش نے دو سنی علماٗ کو قتل کر دیا

محمد بلال ۔ ۔ ۔ داعش نے مشہور سنی عالم اور اور صلاح الدین یونیورسٹی عراق کے شعبہ اصول فقہ کے سربراہ  شیخ احمد بن صالح القیسی کی تصویر جاری کر دی ہے جس میں ان کے سر پہ گولی مار کران کو قتل کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ داعش نے اس تصویر کے علاوہ […]

لارڈ نزیر احمد نے ڈاکٹر طاہر القادری کی مخالفت کیوں کی ؟

فرید قریشی لندن ۔ ۔ ۔ قویلئیم فاونڈیشن نامی متنازعہ تھنک ٹینک کا مشکوک ایجنڈا سپورٹ کرنے پر لارڈ نذیر احمد علامہ طاہر القادری سے ناراض۔ قادری صاحب کے پروگرام میں شرکت سے معذرت کر لی۔ ڈیلی ٹیلگراف کے مطابق علامہ طاہرالقادری نے برطانوی مسلمان بچوں کے لئے "اسلامی شدت پسندی” کے حوالے سے لازمی […]