کوہستان ویڈیو کیس :افضل کوہستانی کے تین بھائی پہلے قتل ہوئے،پولیس نے تشدد کیا اور پھر ایک گھنٹے بعد قتل کر دیا گیا . کہانی ختم

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ ہزارہ ڈویژن کے صدر مقام ایبٹ آباد کے گامی اڈہ کے قریب شاہراہ قراقرم پر سوزوکی میں سوار کوہستان ویڈیو سکنڈل کے مرکزی کردار افضل کوہستانی کو قتل کردیا گیا. ایبٹ پولیس کے مطابق ملزم فیض اللہ ولد گل رنگ آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے ، افضل کو […]