ریڑھ کی ہڈی کا شرطیہ علاج، فلائٹ ای کے 611

[pullquote]جہاز کی سیڑهیاں چڑهنے اور اترنے والا کوئی مریض پیارے پاکستان میں ہی مل سکتا ہے[/pullquote] سابق صدر پرویز مشرف انتہائی سخت سیکورٹی اور انتہائی پراسرار انداز میں کراچی سے دبئی پہنچ پہنچے‘ سابق صدر عام مسافروں کی طرح نہیں بلکہ سیڑھی سے جہاز پر چڑھے اور سیڑھی سے ہی اترگئے ‘ انہیں کراچی میںبھی […]

وہ بیمار نہیں طاقتورتھا

اب وہ شخص واقعی بوڑھا اور کمزور ہو چکا ہے۔ اپنے دورِ اقتدار میں پارلیمنٹ سے لے کر ڈی چوک تک مکے لہرا کر اپنی طاقت اور جواں مردی کا اظہار کرنے والے اس شخص کی جوانی تو کب کی ڈھل چکی، اب تو چہرے کی جھریاں اس کی ضعیفی کا پتہ دیتی ہیں۔ اب […]

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی دہشت گردی اور کرپشن کے خلاف فوج کی جنگ سے نالاں ہیں، عمران

 تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کا گراف بڑھنے کا سبب قوم کا چوروں سے تنگ آنا ہے اور لگتا ہے کہ جنرل راحیل شریف پیچھے نہیں ہٹیں گے جب کہ آصف زرداری اور ایم کیوایم فوج کو پیچھے ہٹانے کے لیے نوازشریف پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ اسلام […]

مولانا فضل الرحمان زحمت نہ کریں، استعفے واپس نہیں لیں گے

متحدہ قومی موومنٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے استعفے فی الفور منظور کئے جائیں ۔   ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے ارکان نے جمعہ کی رات ایک مشترکہ ہنگامی اجلاس کے بعد اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پوری پارٹی نے متفقہ فیصلہ کیا کہ حکومت کو ایم کیوایم […]

پانی اور مذہب

تکبیرِ مسلسل خورشید ندیم رمضان کی دستک،العطش، العطش۔۔الامان، الامان کے شور میں کہیں کھو گئی۔زندگی کے مو ضوعات بدل گئے۔۔۔کہاں عشرہ ء رحمت کا تذکرہ ،کہاں مرگِ انبوہ کا ماتم!تو پھر سماج اور مذہب کا باہمی تعلق کیا ہے؟ ہر شے کی تخلیق پانی سے ہوئی۔مذہب کا مقدمہ یہی ہے۔یہی پانی آج نایاب ہے۔اہلِ کراچی […]