ایبٹ آباد آپریشن:6سال بعد بھی حقائق کی تلاش

یکم اور2مئی 2011 کی درمیانی شب دنیا کے مطلوب ترین شخص اسامہ بن لادن کو ایبٹ آباد کے علاقے بلال ٹاون میں امریکی میرینز نے قتل کر دیا تھا۔ یکم اور دو مئی کی درمیانی شب 12 بجکر 35 منٹ پر ایبٹ آباد کی فضا ہیلی کاپٹروں کی گھن گرج سے گونج اٹھی ، رات […]