بھٹو اور عمران خان: کیا تاریخ خود کو دہرا رہی ہے؟

آپ آنکھیں بند کریں اور 70 کی دہائی میں چلے جائیں۔ آپ کو لگے گا کہ جیسے یہ 70 نہیں 2021 ہے۔ صرف شخصیات بدلیں اور چند واقعات کا جائزہ لیں تو آپ ششدر رہ جائیں گے لگے گا کہ تاریخ اپنے آپ کو دھرا رہی ہے یا کم ازکم نئے روپ میں پرانے درشن […]

پاکستان ٹائمز کو بھی انہی طاقتوں نے تباہ کیا تھا

[pullquote]یہ کالم 5 دسمبر 2017 کو روزنامہ آزادی سوات میں چھپ چکا ہے.[/pullquote] ایک دور وہ بھی تھا جب ایک روز پاکستان ٹائمز (جو کہ اس وقت کا سب سے مشہور اخبار تھا) کے مالک میاں افتخار الدین، اخبار کے ایڈیٹر مظہر علی خان صاحب کے پاس آئے اور درخواست کی کہ چوں کہ محترمہ […]

مولانا فضل الرحمان سے ڈیل کرنا کتنا مشکل کتنا آسان ؟

آزادی مارچ کراچی سے شروع ہوا ویسے ہی مولانا کے اغراض و مقاصد اور ان کی ذات پر رکیک سوشل میڈیائی حملے شروع ہو گئے۔ کوئی گمراہ کہہ رہا ہے کہ پیپلز پارٹی شکرانے کے نوافل ادا کرے گی جب کل مولانا کموں شہید پار کر کے سندھ سے پنجاب میں داخل ہوں گے۔ کوئی […]

جانتاہوں کس نےاور کیوں میرا شناختی کارڈ منسوخ کروایا.حافظ حمد اللہ

جے یو آئی ف کے رہ نما حافظ حمد اللہ اکثر ٹی وی چینلز پر اپنی جماعت کا موقف بڑے زور دار انداز میں بیان کرتے ہیں . پیمرا کی جانب سے میڈیا پر ان کے بیانات نشر کرنے کی پابندی کے بعد اآئی بی سی اردو نے ان کا خصوصی انٹرویو کیا . اس […]

ریاست خالصتان میں خوش آمدید

میں اس بات کا خواہشمند ہوں کہ دنیا میں نا ہی کوئی بارڈر ہو اور نا ہی کوئی روک ٹوک، پچھلے ہی دنوں میں اپنے ایک صحافی دوست کو کہہ رہا تھا کہ اس بارے میں ایک تحقیقی آرٹیکل لکھ بھیجو کہ انسان نے دوسرے انسان سے لڑنا کب شروع کیا. لڑائیوں نے کب جنگوں […]

کبھی کسی صوفی نے کسی کو خارج از اسلام قرار نہیں دیا۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

ادارہ منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ صوفیاء ہمیشہ لوگوں کو اسلام میں داخل کرتے رہے، جبکہ تکفیری رویے اور انتہاپسند ملا لوگوں کو اسلام سے خارج کرتے رہے۔ وہ بھارت میں منعقدہ عالمی صوفی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ تصوف کوئی […]

پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست

پاکستانی ٹیم نے جو فائدہ بنگلہ دیش کے خلاف پہلا میچ جیت کر حاصل کیا تھا اس نے دوسرے ہی میچ میں گنوادیا۔ بھارتی ٹیم جسے اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شکست ہوئی تھی پلٹ کر ایک مہلک وار کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ گویا اب ٹورنامٹ میں پاکستان اور بھارت کے لیے […]

افغانستان :طالبان نے جیل پر دھاوا بول کر 350 ساتھی چھڑا لیے

طالبان نے افغانستان کے وسطی صوبے غزنی کی ایک جیل پر حملہ کرکے 350 سے زائد قیدیوں کو فرار کرا لیا ہے. خبر رساں ادارے اے ایف پی نے غزنی کے ڈپٹی صوبائی گورنر محمد علی احمدی کے حوالے سے بتایا ہے کہ فوجی وردیوں میں ملبوس شدت پسندوں نے نہایت منظم انداز میں حملہ […]

اٹک خود کش دھماکہ ، وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزداہ سمیت 10 افراد جاں بحق

      وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے ڈیرے شادی خان میں جرگے کے دوران آج اتوار کی دوپہر 11 بجے خود کش حملہ ہوا جس کے نتیجے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ دھماکے  25 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں حضرو ،اٹک اور راولپنڈی […]

گیارہ ہزار پاکستانی طالب علم امریکا پہنچ گئے

رابعہ سید  آئی بی سی اردو، اسلام آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوایس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن فاؤنڈیشن کے تعاون سے امریکہ میں پاکستانی اسٹوڈنٹس کی تعدادگیارہ ہزار تک پہنچ گئی۔ یوایس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن فاؤنڈیشن نے حصول تعلیم کیلئے امریکہ جانے والے 80اسٹوڈنٹس کے اعزاز میں اسلام آباد میں تقریب کا اہتمام کیا امریکی کلچرل اتاشی جوڈی راون نے کہا […]