آپ کی پوری خبر شائع ہوگی

آئی بی سی اردو کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے قارئین تک درست معلومات اور تمام فریقوں کا مکمل مؤقف پہنچانے کے لیے ان کی پریس ریلیز شائع کرے گا ۔ آئی بی سی اردو تمام طبقات کی رائے اور ان کی آزادی کا احترام کرتا ہے اور اس بات کو یقینی […]

کسی کو نہیں چھوڑیں گے ۔ سپہ سالار کی دھمکی

سبوخ سید اسلام آباد جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ امن کی بحالی کے لئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا اور دہشت گردوں کے ہمدرد، مالی معاونت اور سہولت کاروں کو بھی قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔دہشت گردوں کو دوبارہ پاؤں جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ […]

زرداری سیاسی تنہائی کا شکار

  پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے آج دیا جانے والا افطار ڈنر محض پیپلز پارٹی کے اتحادیوں تک محدود کر دیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ افطار ڈنر میں صرف پیپلز پارٹی کے اتحادیوں کو مدعو کیا […]

مشرق میں جنگ ،مغرب میں امن

 مغر ب امن کا گہوارہ اور مشرق میں جنگی جنون سڈنی……. امن کی عالمی فہرست میں یورپی ملک آئس لینڈ کا پہلا نمبر جبکہ شام بدترین ملک ہے۔ عالمی ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیاہے گزشتہ سال خانہ جنگیوں سے جانی و مالی نقصان میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ دنیا میں جنگیں، دہشت گردی اور […]

پیپلز پارٹی میں بڑی تبدیلیاں ،انکلز کی چھٹی

نگہت ظفر آئی بی سی اردو ،اسلام آباد       پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر جبکہ موجودہ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کے لیے مشاورت کی ہے ۔ سابق وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے اس بات کی تصدیق کر تے ہوئے کہا […]

چاند پھر تنازعے کا شکار ہو گیا ۔

      مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کی ہے کہ پورے ملک میں کہیں بھی چاند نظرآنے کی اطلاعات موصول نہیں ہو ئیں اس لیے پاکستان میں پہلا روزہ 19 جون کو ہو گا ۔ انہو ں نے کہا کہ جامعة الرشید کے مراکز فلکیات کی جانب سے […]

سزائے موت قانونی ہے

پاکستان میں سزائے موت پر عمل درآمد سے متعلق یورپی یونین نے اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے ۔ یورپی یونین کے خدشات کے حوالے سے جب پاکستانی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ پاکستانی قانون کےمطابق سزائے موت کی حیثیت قانونی ہے اور اس حوالے […]