استنبول کے سعودی قونصل خانے میں بے دردی سے قتل کیے جانے والے جمال خاشقجی کون تھے ؟

سعودی عرب نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خشوگی ہلاک ہو چکا ہے اور اس سلسلے میں دو اعلیٰ عہدے داروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ خشوگی 2 اکتوبر کو اپنے نجی کاغذات کے سلسلے میں استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے گئے تھے لیکن وہاں سے باہر نہیں نکلے […]