عمرہ زائرین کیلئے کوئی ائیرپورٹ مخصوص نہیں، کسی سے بھی آسکتے ہیں:سعودی حکام

سعودی حکام نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں معتمرین کی آمدورفت کیلئے کوئی ائیرپورٹ مخصوص نہیں،عمرہ زائرین کسی بھی ائیرپورٹ سے سعودی عرب آ سکتے ہیں۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرے کیلئے آنے والے زائرین سعودیہ میں 90 دن قیام کر سکتے ہیں۔

حکام کے مطابق سعودی عرب میں اپنے قیام کے دوران عمرہ زائرین مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت دیگرسعودی شہروں میں آزادی سے جاسکتے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے