اینڈرئڈ لالی پاپ کے بعد نئے اینڈرائڈ ورژن کا نام کیا ہوگا؟

b6-700x350

ہر سال گوگل اپنے نئے اینڈرئڈ ورژن کو ریلیز کرنے سے کچھ عرصہ پہلے اس کے نام کا پہلہ ہندسہ جاری کردیتا ہے، جس کی بنیاد پہ دنیا بھر سے لوگ بڑی دلچسپی کے ساتھ اس ورژن کا نام سوچنے کی کوشش کرتے ہیں ۔

گذشتہ سال اینڈرائڈ کا جو ورژن جاری کیا گیا تھا، اس کا نام "لالی پاپ ” تھا، اس سال جو نیا ورژن آرہا ہے، اس کا نام "M” سے شروع ہوتا ہے۔

جی ہاں، نئے آنے والے ورژن کا نام یقناً ‘Marshmallow’ ہے، اور یہ ورژن 0۔6 ہے۔

آنے والے اس نئے ورژن میں اگرچہ چھوٹی چھوٹی کئی اہم تبدیلیاں کرکے بہتری کی جائے گی، لیکن اس ورژن میں خاص طور پہ USB Type-c، نیا اینڈرائڈ پلے پلیٹ فارم، ڈائریکٹ شیئرنگ اور فنگر پرنٹس کا وسیع نظام شامل ہیں ۔ تاہم اس بار پرانے ورژنز میں موجود مسائل کے حل پہ خصوصی توجہ دی جارہی ہے، سندر پچائی نے ایک ہزاروں مسائل کے حل کا دعویٰ کیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے