سب سے اہم اصول غیر جانبداری ہے

سب سے اہم اصول ادارے کی اقدار کی پاسداری ہے اور میڈیا کی بھرمار کے اس دور میں بریکنگ نیوز کی دوڑ سے دور رہیں تو بہتر ہے اور تحقیق کے بغیر خبر شائع کرنے سے گریز کریں۔

میڈیا روز مرہ کی خبریں اپنے ناظرین و قارئین تک پہنچاتا ہے لیکن کوشش ہونی چاہیئے کہ ان موضوعات پر بھی بات کریں جن پر زیادہ تر ادارے کسی وجہ سے بات کرنے سے کتراتے ہیں۔

اس طرح میڈیا پر عوام کا اعتماد بڑھے گا.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے