فردوس عاشق عوان دل کی تکلیف کے باعث پمز اسپتال میں داخل

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

فردوس عاشق اعوان کو اچانک دل میں تکلیف ہوئی جس کے باعث انہیں فوری طور پر پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔

ترجمان پمز اسپتال نے فردوس عاشق اعوان کو دل کی تکلیف اور سی سی یو میں داخل کرنے کی تصدیق کی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے