مون سون بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح میں 7 فٹ کا اضافہ

حب: مون سون بارشوں کے باعث حب ڈیم میں پانی کی سطح میں 7 فٹ کا اضافہ ہوگیا۔

واپڈا حکام کے مطابق پانی کی سطح میں اضافے کے بعد حب ڈیم میں پانی کی سطح 307 فٹ ہوگئی اور ڈیم میں 339 فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔

واپڈا حکام نے بتایا کہ حالیہ بارشوں کے باعث ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔

دوسری جانب فلڈ کنٹرول روم کا کہنا ہےکہ دریائے سندھ میں بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، نبی شاہ کے قریب منچن بندھ میں درکا کا کٹاؤ جاری ہے جس کے باعث ہنگامی بنیادوں پرحفاظتی بند کومحفوظ بنانے کا کام جاری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے