وزیرداخلہ کا سرل المیڈا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

[pullquote]وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی جانب سے انگریزی روزنامے کے صحافی سرل المیڈا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کردیا گیا۔[/pullquote]

وزارت داخلہ کے مطابق ای سی ایل سے نام نکالنے پر انکوائری پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، معاملے کی انکوائری کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ یہ فیصلہ اے پی این ایس اور سی پی این ای کے وفود کی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے ملاقات کے بعد کیا گیاہے،وزیرداخلہ نے دوران ملاقات سی پی این ای اوراےپی این ایس کےنمائندوں کو اس حوالے سے یقین دہانی کرائی تھی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے