ڈیرہ غازی خان: لیگی امیدوار کو ووٹرز کے پاس جانا مہنگا پڑ گیا

عام انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر میں انتخابی مہم اپنی عروج پر ہے، لیکن ایسے میں کئی امیدواروں کو ووٹرز کی جانب سے سخت سوالات کا بھی سامنا ہے۔

جنوبی پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں بھی مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اور قیصرانی قبیلے کے چیف میر بادشاہ قیصرانی کو ووٹرز نے کھری کھری سنا دیں۔

ووٹرز کی جانب سے گذشتہ 5 سالوں کا حساب منگا گیا جس پر لیگی امیدوار مشکل میں پھنس گئے۔

واضح رہے کہ میر بادشاہ قیصرانی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی – 250 سے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر انتخاب لڑ رہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے