امریکا، ایرانی کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 70 ڈالرفی بیرل کی سطح تک پہنچ گئی ہے جب کہ ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت 1.95 ڈالراضافےکے بعد 70.55 ڈالرفی بیرل ہوگئی ہے۔

جنرل سلیمانی کے قتل سے اب تک برینٹ خام تیل میں 4 ڈالرفی بیرل اضافہ ہو چکا ہے۔

دوسری جانب امریکا، ایران تناؤ پر جاپان کی منڈیوں میں بھی مندی کا رجحان ہے اور نکی انڈیکس میں 1.67 فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے