اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زری پالیسی کا اعلان کردیا، آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود 7 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے معاشی جائزہ لینے کے بعد شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔

خیال رہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں 6.25 فیصد کمی کی جاچکی ہے۔ مارچ میں شرح سود 13.25 فیصد تھی جو اب گھٹ کر 7 فیصد پر آگئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے