نام بی بی کا تصویر نواز شریف کی

BISP-1

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سیاسی مقاصد کے لئے استعمال ہونے لگا. بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا لوگو تبدیل کر دیا گیا ہے اور لوگو میں نواز شریف کی تصویر شامل … غیر سیاسی انکم سپورٹ پروگرام کو سیاسی رنگ میں رنگنے کے لئے ماروی میمن تمام توانائوں صرف کر رہی ہیں اور وسیلہ تعلیم پروگرام کا نام تبدیل کرکے وزیر اعظم نواز شریف وسیلہ تعلیم پروگرام رکھ دیا گیا ہے…. بی آئی ایس پی کے لوگو اور وسیلہ تعلیم کے نام کی تبدیلی کی باقاعدہ تقریب ماروی میمن کے حلقہ ٹھٹہ میں کل ہو گی.. صدر مملکت ممنون حسین.تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے اور وزیر اعظم نواز شریف وسیلہ تعلیم پروگرام کا با قاعدہ اعلان کریں گے…

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے