سابق بھارتی کپتان کپل دیو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل

سابق بھارتی کپتان کپل دیو کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا نے سابق کرکٹر اور بھارتی ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو کو دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی ہے۔

بھارتی میڈیا کےمطابق کپل دیو کو طبیعت بگڑنے پر فوری طور پر نئی دہلی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی انجیو پلاسٹی کی جائے گی۔

61 سالہ سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے 1978 میں انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے بھارت کی طرف سے 131 ٹیسٹ اور 225 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے جب کہ 1983 میں بھارت ان کی کپتانی میں ورلڈکپ کا فاتح بنا۔

کپل دیو نے 1994 میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے