آئی بی سی اردو کا اکاؤنٹ ایک ہفتہ پہلے ہیک کیا گیا ہے . آئی بی سی اردو کے ایڈیٹر سبوخ سید کا فیس بک پر پرسنل پیج بھی ہیک کیا گیا ہے . ہیکرز نے پیج پر آئی بی سی اردو کے عملے کے تمام ایڈمنز اور ایڈیٹرز کو ریموو کر دیا ہے . اب ان دونوں پیجز پر کچھ نازیبا پوسٹس اور تصویریں شئیر کی جا رہی ہیں . فیس بک کی انتظامیہ کو درخواست دے رکھی ہے . پیج پر نازیبا تصاویر کی اشاعت پر ادارہ معذرت خواہ ہے . آپ کے تعاون کا شکریہ