تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو شکست، پاکستان نے سیریز میں کلین سوئپ کرلیا

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔

زمبابوے نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان ٹیم کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف دیا جو کہ گرین شرٹس نے 16 ویں اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر بآسانی حاصل کرلیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے