ملک میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے کم ہوکر 94564 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہوکر 1809 ڈالر فی اونس ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

تجزیے و تبصرے