ایشیائی ترقیاتی بینک کا 5 سالہ پروگرام میں حکومت کے ناکافی تعاون پر اظہارتشویش

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں 5 سالہ پروگرام کے دوران حکومت کے ناکافی تعاون پر تشویش کا اظہار کیا اور اسے مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہونے کی وجہ قرار دیا۔

اے ڈی بی کے انڈیپنڈنٹ ایویلویشن ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کیلئے 2015 سے 2019 کے درمیان 7 ارب روپے کی فنڈنگ اور اس کےنتائج کا جائزہ لیا ہے۔

جائزے کے مطابق پاکستان میں سیاسی ماحول کی وجہ سے اصلاحات کے عمل میں تسلسل قائم نہیں رہا جبکہ حکومت نے پراجیکٹس کیلئے بروقت فنڈز کا اجراء نہیں کیا اور نہ ہی مناسب افرادی قوت لگائی گئی۔

رپورٹ میں ادارہ جاتی اصلاحات میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نقائص کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے