گلگت بلتستان میں 3 سال کےلیے ایف سی تعینات کرنے کی منظوری

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں گلگت بلتستان میں 3 سال کےلیے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) تعینات کرنے کی سمری منظور کرلی گئی۔

اس کے علاوہ قومی احتساب بیورو ( نیب) ، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور امریکی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے مابین مفاہمتی یادداشت کی منظوری بھی دی گئی۔

کابینہ نےوزارت داخلہ اور کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کومارگلہ روڈ تجاوزات کے خاتمے پر ٹائم فریم دے دیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے