ایک تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 650 روپے کا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی معمولی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 650 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر میں 43 روپے کمی ہوئی ہے اور 10 گرام سونا 94 ہزار 864 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ڈالر اضافے کے بعد 1809 ڈالر ہوگئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے