ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 600 روپے ہوگئی

ملک میں ڈالر اور سونےکی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی ہو گئی۔

پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 900 روپےکمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 10 ڈالر کم ہوکر 1768 ڈالر فی اونس ہے۔

[pullquote]روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی[/pullquote]

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر48 پیسےکم ہوکر157 روپے74 پیسےکا ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کی کمی ہوئی ہے اور ایک امریکی ڈالر 158روپے 20 پیسےکا ہوگیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے