آئی ایم ایف نے پاکستان کو 50کروڑ ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے پاکستان کے لیے 50کروڑ ڈالر کے قرض دینے کی منظوری دے دی ہے ۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 50 کرو ڑڈالر کی قسط دینے کی منظوری دے دی ہے ۔آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس آمدن بڑھنے کے واضح امکانات موجود ہیں ۔

ادھر ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو سراہا ہے ۔

پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط 25 دسمبر سے پہلے مل جائے گی ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے